تباغض

( تَباغُض )
{ تَبا + غُض }
( عربی )

تفصیلات


تغض  بُغْض  تَباغُض

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - آپس میں بغض رکھنا۔
"یقین ہے کہ تجارتی و استعماری رقابت روز بروز ان میں تناقس و تباغض بڑھاتی رہے گی۔"      ( ١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ١٥١ )