تبختر پیشہ

( تَبَخْتُر پیشَہ )
{ تَبَخ + تُر + پے + شَہ }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تبختر' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پیشہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "دیوان عیش دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - تبختر کرنے والا، مغرور؛ اترانے یا نازو انداز کرنے والا۔
 کیا حقیقت ہے تمہاری اے تبختر پیشگاں خاک میں جب مل گیا کاسہ سر فغفور کا      ( ١٨٧٩ء، دیوان عیش دہلوی، ٥٨ )