ادوائن کا توتا

( اَدْوائِن کا توتا )
{ اَد + وا + اِن + کا + تو (و مجہول) + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب اضافی ہے۔ سنسکرت کے لفظ 'اَدْوائن' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت اور 'توتا' بطور مضاف استعمال کیا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ کنایۃ ]  ٹانگیں گھسیٹ گھسیٹ کر آہستہ آہستہ چلنے والا شخص، سست رفتار شخص (جو اس طرح آڑا آڑا چلے جیسے توتا ادوائن کی رسی پر ایک پنجے سے دوسرا جوڑ کر چلتا ہے)۔
 رفتار میں تیزی ہے نہ پرواز بلند شاعر تو نہیں توتے ہیں ادوائن کے      ( ١٩٣٣ء، یاس عظیم آبادی، ترانہ، یگانہ، ٢٠٢ )