تحاکم

( تَحاکُم )
{ تَحا + کُم }
( عربی )

تفصیلات


حکم  حاکِم  تَحاکُم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٤ء میں "کمالین پارہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - حکم چلانے کا عمل یا باہم حاکم کے پاس پیشی۔
"طاغوت کے پاس فیصلہ لے جانے کا ارادہ بھی برا ہے تو خود تحاکم کس قدر برا ہو گا۔"      ( ١٩٦٤ء، کمالین، پارہ، ٤٧،٥ )