عربی زبان کے لفظ 'اَدَب' کے ساتھ 'گاہ' فارسی سے بطور لاحقۂ ظرفیت لگایا گیا ہے۔ اصل میں 'گاہ ادب' ہے۔ صنعت تقلیب استعمال کی گئی ہے۔