تحریر اقلیدس

( تَحْرِیر اُقْلِیدِس )
{ تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + رے + اُق + لَے (ی لین) + دِس }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تحریر' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بصد عربی زبان سے ہی اسم 'اقلیدس' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٦ء میں "مطالب غرّا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب۔
"تحریر اقلیدس کے چند مقالے، ہئیات میں شرح چغمنی تک اور ایک آدھ رسالہ متوسطات کا پڑھا۔"      ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٥ )