عربی زبان سے مشتق اسم 'دعویٰ' کے آخر پر ہمزہ زاءد لگا کر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'خدا' کے بعد بھی ہمزہ زائد لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٠ء سے "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔