دفتر بے معنی

( دَفْتَرِ بے مَعْنی )
{ دَف + تَرے + بے + مَع + نی }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'دفتر' کے بعد 'بے' بطور حرف نفی لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'معنی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٢ء سے "میزان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - فضول کاغذات؛ بیکار مباحث۔
"آپ نے رواداری سے کام لیا ہے، ورنہ یہ کتاب برخود غلط مشیخت اور کھوکھلی علمیت کا دفتر بے معنی ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، برش قلم، ٢٤٤ )