فارسی زبان کے لفظ 'داب' کے ساتھ بطور لاحقۂ 'آ' لگانے سے آداب بنا اور بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٦٩٢ء میں ہاشمی کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔