دقت نظر

( دِقَّتِ نَظَر )
{ دِق + قَتے + نَظَر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'دقَّت' کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'نظر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٢ء سے "فلسفیانہ مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تحقیق و تلاش، غور و خوض، چھان پھٹک۔
"مجھے اس قسم کے کام (پروف کی تنقیح) دقت نظر سے کرنے کا شعور تھا۔"      ( ١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٩٤ )