دکھ آمیز

( دُکھ آمیز )
{ دُکھ + آ + منیر (ی مجہول) }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دکھ' کے ساتھ فارسی مصدر 'آمیختن' سے صیغہ امر 'آمیز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦١١ء سے "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ۔
 دنیا کے پھول میں توں، باس وفا کا نہ منگیں کہ سبی پھول کوں چو پھر لگے ہیں کانٹے دکھ آمیز      ( ١٦١١ء، قلی قطب شاہ، کلیات، ١٢٣:٢ )