اس طرف

( اِس طَرَف )
{ اِس + طَرَف }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'س' کے ساتھ 'طَرَف' لگایا گیا ہے جوکہ عربی زبان سے ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧١ء کو یکتا کے مرثیے میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ادھر، ارے یاورے، متکلم سے قریب کی سمت؛ ان دنوں، حال میں، تھوڑے دن پہلے تک، ماضی قریب میں۔
"تم نے لکھا کہ اس طرف طبیعت ٹھیک نہ تھی یہ بھی نہ بتایا کہ کیا تکلیف تھی۔"      ( ١٩٤٤ء، حرف آشنا، ٧٦ )