دل کا سخت

( دِل کا سَخْت )
{ دِل + کا + سَخْت }

تفصیلات


دو فارسی اسماء 'دل' اور 'سخت' کے درمیان 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : دِل کے سَخْت [دِل + کے + سَخْت]
جمع   : دِل کے سَخْت [دِل + کے + سَخْت]
جمع غیر ندائی   : دِلوں کے سَخْت [دِلوں (و مجہول) + کے + سَخْت]
١ - سنگدل، سخت دل، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو۔ (مہذب اللغات)