دل کا مضبوط

( دل کا مَضْبُوط )
{ دِل + کا + مَض + بُوط }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دِل' کے بعد 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'مضبوط' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جنسِ مخالف   : دِل کی مَضْبُوط [دِل + کی + مَض + بُوط]
واحد غیر ندائی   : دِل کے مَضْبُوط [دِل + کے + مَض + بُوط]
جمع   : دِل کے مَضْبُوط [دِل + کے + مَض + بُوط]
جمع غیر ندائی   : دِلوں کو مَضْبُوط [دِلوں (و مجہول) + کے + مَض + بُوط]
١ - جس کے دل پر اثر نہ ہو۔ (جامع اللغات)