فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دستی' کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ اسم 'بم' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء سے "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔