اس وقت

( اِس وَقْت )
{ اِس + وَقْت }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اِس' کے ساتھ اسم 'وَقْت' لگایا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)۔
"مٹھی بھر چنے اس وقت اور اکثر یہ بھی نہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، ماہنامہ 'ساقی' کراچی، ستمبر، ١٥٠ )
  • now
  • at present
  • just now;  instantly
  • immediately
  • forth with