دعا خواں

( دُعا خواں )
{ دُعا + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'دعا' کے بعد مصدر 'خواتین' سے مشتق صیغہ امر 'خواں' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء سے "تاریخ ابوالفدا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - التجا کرنے والا۔
 بارش ابر کرم ان کے معاصی دھوئے جو ہمارے لے اس وقت دعا خواں ہو نگے      ( ١٩١٢ء، فردوس تخیل، ٣٠ )