عربی زبان سے مشتق اسم 'دعا' کے بعد 'ے' بطور حرف اضافت لگا کر عربی زبان ہی سے مشتق اسم 'خیر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٤ء سے "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔