اس پار

( اُس پار )
{ اُس + پار }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف؛ پرے، پرلی طرف۔
"استانی جی تو رہیں اس پار، برابر کے گھر میں کسی نے کروٹ نہ لی۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢٠٥ )
٢ - (خصوصاً) دریا، ندی وغیرہ کے دوسرے کنارے پر۔
 پردۂ چشم میں نہاں یوں شوق جیسے قندیل نہر کے اس پار      ( ١٩٤٤ء، عرش و فرش، ٢٤ )
  • that bank
  • the further or other bank (of a river);  the other side