دندان شکنی

( دَنْدان شِکَنی )
{ دَن + دان + شِکَنی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب 'دندان شکن' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٠ء سے "کلیات مصطفٰے زیدی (روشنی)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - لاجواب، خاموش، قائل یا عاجز کر دینے کا عمل۔
 اس بات کی دندان شکنی سے نہیں انکار سچ یہ ہے کہ یہ بات طرحدار بہت ہے      ( ١٩٥٠ء، کلیات مصطفٰے زیدی (روشنی)، ٦٠ )
  • Simmering
  • cooking in steam;  a stew or soup cooked in a pot the mouth of which is fast closed with paste
  • in order to keep in the essence of the meat