سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اس پر
(
اُس پَر
)
{ اُس + پَر }
تفصیلات
سنسکرت زبان کے لفظ 'اس' کے ساتھ حرف جار 'پَر' لگایا گیا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
متعلق فعل
١ - مزیدبرآں، علاوہ برآں۔
"اولاد کی شادی کی کسے خواہش نہیں ہوتی اس پر جس کی آنکھ کا تارا - ایک لڑکا مرنے جینے کا سہارا ہو، اس کی شادی کی خوشی کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔" ( ١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٨ )
on that
thereupon; accordingly; on that account
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر