دوسری طرف

( دُوسْری طَرَف )
{ دُوس + ری + طَرَف }

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دوسری' کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'طرف' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٠٣ء "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے؛ مقابل، سامنے۔
"وہ ہرنوالہ پر ایک طرف سلیم کو دعائیں دے رہا تھا اور دوسری طرف خدا کا شکر کر رہا تھا۔"      ( ١٩٣٦ء، ستونتی، ٢٢ )