اس سرے کا

( اُس سِرے کا )
{ اُس + سِرے + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ'اس' کے ساتھ اسم 'سرا' کی مغیرہ صورت کے ساتھ حرف اضافت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٥ء کو 'آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - انتہا یا آخری حد پر، حد درجے کا، حسد سے حسد، پرلے سرے کا۔
"دھوبی اس سرے کا بدمعاش ہے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١ )
٢ - زیادہ سے زیادہ، اڑ کے۔
"یہ گھوڑا اس سرے دو سو کا ہو گا۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١ )