١ - تاج برطانیہ کحی سربراہی میں ایک بین الاقوامی اتحاد جس میں برطانیہ اور اس سے وابستہ ممالک محروسہ (Domenion) کے علاوہ چند سابق نوآبادیات شامل ہیں جو اب آزاد (Domenion) ممالک کی حیثیت رکھتی ہیں۔
"حضورۖ نے (ہجرت کے بعد مدینہ میں) مہاجرین و انصار اور یہود کے درمیان گفت و شنید کی اور اس کے بعد ایک معاہدہ مرتب فرمایا. اس معاہدے کی رو سے جدید سیاسی اصطلاح میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ مدینے میں دولت مشترکہ (Comon welth) قائم ہوگئی۔"
( ١٩٢٣ء، محسن اعظم و محسنین، ٤٦ )