دھاگا نما

( دھاگا نُما )
{ دھا + گا + نُما }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'دھاگا' کے ساتھ فارسی مصدر 'نمودن' سے صیغہ امر 'نما' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧١ء سے "حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دھاگے کی شکل کا۔
"یہ بعض حالات میں دھاگہ (Fulfom) ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ٩ )