دہندہ

( دَہِنْدَہ )
{ دَہِن (فتحہ د مجہول) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے۔ اردو میں صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٤ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع   : دَہِنْدَگان [دَہِن (فتحہ د مجہول) + دَگان]
١ - دینے والا۔
"خداوند ایسا کرنے والے سے زندہ اور جواب دہندہ اور رب الافواج کے حضور قربانی گزارنے والے یعقوب کے خیموں سے منقطع کر دے گا۔"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٨٩٢ )
  • Giving
  • liberal
  • generous;  a giver
  • donor;  a liberal or beneficient person