فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دید' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر مصدر 'شنیدن' سے حاصل مصدر 'شنید' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٩ء سے "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔