دیدنی

( دِیدَنی )
{ دی + دَنی }
( فارسی )

تفصیلات


دِیدَن  دِیدَنی

فارسی مصدر 'دیدن' کے بعد 'ی' بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل۔
"عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٥٧ )
  • To be seen
  • viside;  fit or worthy to be seen.