سانج

( ساْنج )
{ سانْج (ن مغنونہ) }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سانجھ' کا ایک متبادل املا 'سانج' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦١٤ء سے "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
١ - سانجھ، شام، سورج ڈوبنے کا وقت۔
 ٹیلے کے اس پار ندی کے تٹ پر سانج بھئے دو پریمی ملنے جائیں      ( ١٩٦٥ء، چاندنی کی پتیاں، ١٨ )
  • evening
  • dusk
  • twilight