عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سبب' کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خفیف' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔