سباح

( سَبّاح )
{ سَب + باح }
( عربی )

تفصیلات


سبح  سَبّاح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٦ء سے "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ماہر تیراک، بہترین شناور، تیراکی میں ماہر، بہت تیرنے والا۔
"ناسخ وغیرہ نے ایسے بہت سے الفاظ استعمال کیے ہیں. مثلاً سپرغم، جریدیتن، خالق الاصباح، سباح وغیرہ تو کیوں نہ انہیں متروکات کی فہرست میں درج کیا جائے۔"      ( ١٩٢٥ء، منشوراتِ کیفی، ١٣١ )