سبع

( سَبْع )
{ سَبْع }
( عربی )

تفصیلات


سبع  سَبْع

عربی زبان میں صفت عددی ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٠ء سے "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - سات، ہفت، سات کا عدد (7)۔
"صحیح نسبت دریافت کرنا محال ہے اور عموماً یہ نسبت تین صحیح ایک سبع بیان کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ١٩ )