فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سبزی' کے 'فروختن' مصدر سے صیغہ امر 'خروش' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٩٥ء سے "دیبک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔