سبز رنگ

( سَبْز رَنْگ )
{ سَبْز + رَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سبز' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'رنگ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٥٠٣ء سے "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سانولی رنگت والا جس کے رخساروں سے سبزی جھلکتی ہو، سلونی رنگت کا، گندمی۔
 نہو سبز رنگوں میں کیوں ان کی شہرت میرے قتل پر زہر کھائے ہوئے ہیں      ( ١٨٩١ء، تعشق لکھنوی، گلزار تعشق، ١٥ )
  • green;  black
  • of a black complexion.