سبک دستی

( سُبُک دَسْتی )
{ سُبُک + دَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'سبک دست' کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - مشاقی، چابکدستی، چالاکی۔     
"چارپائی تو کیا خیر چارپائی کا بیولا کچھ ٹکٹی کی قسم کی چیز نہایت سب دستی سے ہاتھوں ہاتھ اٹھا لی گئی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٩٠ )