سپاہ گری

( سِپاہ گَری )
{ سِپاہ + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سپاہ' کے ساتھ فارسی اسم 'گار' کی تخفیف 'گر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - سپاہی کا کام، فوجی مہارت، سپاہی کا پیشہ یا فن۔
"یہ بھی اپنے آقا کی طرح سپاہ گری کا دم بھرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٩ء، مقالاتِ شروانی، ٢٣ )
  • the military profession
  • soldiering;  military tactics.