سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سپاٹ' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء سے "مطالعہ اقبال کے چند پہلو" میں مستعمل ملتا ہے۔