بالائی منزل

( بالائی مَنْزِل )
{ با + لا + ای + مَن + زِل }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بالائی' اور عربی سے ماخوذ اسم 'منزل' سے مل کر مرکب توصیفی 'بالائی منزل' بنتا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مکان کی چھت پر بنا ہوا مکان، اپروٹا۔ (اصطلاحات پیشہ وراں : 104)