سپر

( سُپَر )
{ سُپَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Super  سُپَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء سے "قطعہ کلامی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
تقابلی حالت   : سُپِیرِیئَر [سُپی + ری + اَر]
تفضیلی حالت   : سُپْرِیم [سُپ + رِیم]
١ - بڑا، اعلٰی، معیاری، عمدہ (چیز، آدمی وغیرہ)۔
 کتنا رقبہ تھا جو اب رہ گیا ٹافی جتنا ہائے کیا گزری ہے صابن پہ سپر ہونے تک      ( ١٩٨٦ء، قطعہ کلامی، ٢٦ )
  • super.