کرائے کا

( کِرائے کا )
{ کِرا + اے + کا }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کرایَہ' کی مغیّرہ حالت 'کرائے' کے بعد سنسکرت سے ماخوذ حرفِ اضافت 'کا' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو "سفینۂ نوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : کِرائے کے [کِرا + اے + کے]
جمع   : کِرائے کے [کِرا + اے + کے]
١ - اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)۔
"انہوں نے کرائے کے مکان کی کھوج شروع کر دی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٠٤ )