عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کِرایَہ' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'نامہ' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "کاغذات کاروائی عدالت" میں مستعمل ملتا ہے۔