غالباً سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو قائم چاند پوری کے تذکرہ "طبقات الشعرا" میں مستعمل ملتا ہے۔