عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم / صفت 'کَلِیم' کے حرفِ تخصیص 'ا ل' اور پھر اسمِ ذات 'اللہ' لانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٥ء کو "آئینہ ناظرین" میں مستعمل ملتا ہے۔