انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٩١ء کو "افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جمع استثنائی : کَلَیکْشَنْز [کَلَیک (ی لین) + شَنْز]
١ - جمع شُدہ، انتخاب کیا ہوا، مختلف جنسوں کا مجموعہ۔
"فرج کے علاوہ پچھلے سال ہم ڈھیر ساری چادریں اور پردے اسی آف سیزن ریبیٹ کے چکر میں لے آئے . منظر دل کش و نظر فریب تھا ہمارے فرج کلیکشن کا . نٹا فرج تو بس سا چلتا ہے۔"
( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٦٥ )