کلیشے

( کَلِیشے )
{ کَلی + شے }
( انگریزی )

تفصیلات


Clisched  کَلِیشے

انگریزی زبان سے دخیل کلم ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "شاعری کی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زنگ خوردہ؛ پامال، فرسودہ یا گِھسا پٹا جملہ یا فقرہ۔
"بعض الفاظ کلیشے بن جاتے ہیں، ان کی گرفت سے نکلے بغیر زندگی کی معنویت تک رسائی نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٨٩ء، شاعری کی زبان، ٣٨ )