یونانی زبان سے ماخوذ اسم 'کَلِیسا' کے آخر ہمزہ زائد لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٨ء کو "جہاں دار" میں مستعمل ملتا ہے۔