فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کَلِید' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت 'خانہ' لانے سے مرکب ہوا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔