سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کَلیجہ' سے 'ہ' حذف کرکے اس کی جگہ 'ی' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنے معنی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "بزمِ آخر" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)