فارسی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں ایک اسم 'کرمک' کو کسرۂ صفت کے ذریعے دیگر دو اسماء پر مبنی صفت 'شب تاب' کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔