عربی زبان سے ماخوذ مرکب 'کرۂ ارض' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٤ء کو "خطے اور ان کے وسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔